نئی دہلی، 13 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے جمعہ کو دعوی کیا کہ مودی حکومت اڈانی گروپ پر مہربان ہے اور اس گروپ کو فائدہ پہنچانے کے لئے تمام کام کئے جارہے ہیں اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ پچھلے دو برسوں میں اس گروپ نے ملک کے ساتھ 12 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا دھوکہ
ہوا ہے۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج ہے رام رمیش نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ اوانی گروپ نے 2019 اور 2021 کے درمیان انڈونیشیا سے کوئلے کی 30 کھیوں کا آرڈر دیا۔ انڈو نیشیا میں اس کوئلے کی قیمت 1,073 کروڑ روپے تھی جو کہ گجرات پورٹ پر 1,570 کروڑ روپے بتائی گئی تھی۔