the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) مختلف شعبوں میں کاروبار کرنے والی اڈانی ا گروپ کی ایئرپورٹس آپریٹر اکائی اڈانی ایئر پورٹ ہولڈنگ لمیٹڈ (اے اے ایچ ایل) نے جدوجہد آزادی کے گمنام ہیروز کو یاد کرنے کے لیے اپنے ہوائی اڈے پر ایک پیغام مہم شروع کی ہے۔

بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں، کمپنی



نے کہا کہ ہر مہینے کے آغاز میں شہری ہوا بازی کی مرکزی وزارت کی ہدایات کے مطابق، تمام ہندوستانی ہوائی اڈے گمنام مجاہد آزادی کے بارے میں پی اے یا ایف آئی ڈی سسٹم سے پری ریکارڈڈ پیغامات چلائیں گے۔
یہ پیغامات ان مجاہد آزادی کے یوم پیدائش اور یوم وفات یا تاریخی طور پر اہم تاریخوں پر چلائے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.