: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کو بدنام کرنے اور اوراس کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور پارٹی ان لوگوں کو سبق سکھاکر ہی رہے گی ایک
ٹویٹ میں یہ معلومات دیتے ہوئے کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جیرام رمیش نے کہا، "بھارت جوڑو یاترا کو نقصان پہنچانے کے لیے بی جے پی لیڈر اور ان کے اندھ بھکت آن لائن نفرت پھیلانے والی فیکٹری بن کر کام کررہے ہیں۔