: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں کچھ عہدیداروں اور کارکنوں نے پارٹی صدر ملک ارجن کھڑگے کے خلاف نازیبا ریمارکس پاس کئے ہیں، جسے برداشت نہیں کیا جائے گا، اس لئے پارٹی نے ریاستی انچارج سے
رپورٹ طلب کی ہے تاکہ اس کی تحقیقات کرکے قصورواروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکتا ہے پارٹی نے ان واقعات کو انتہائی سنجیدگی سے لیا ہے اور مغربی بنگال کے جنرل سکریٹری انچارج سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر ان بے ضابطگیوں کی رپورٹ پیش کریں۔