the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حید ر آباد 4 فروری (یو این آئی) کچرے کی وصولی، تلف کرنے کے عمل میں بہتری اور حیدرآباد کو کچرے سے پاک شہر بنانے کے لئے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے 100 دن کے ایکشن پلان کو متعارف کیا ہے۔ کارپوریشن کی جانب سے حال ہی میں انٹی گریٹیڈ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو متعارف کرنے کے باوجود تقریباً 2500 کچرے کے غیر محفوظ



مقامات کی نشاندہی کے بعد سینی ٹیشن سے متعلق اضافی اقدامات کی ضرورت ظاہر کی گئی تھی جس پر بلدیہ نے جی وی پی ہلپ لائن نمبر ، ان غیر محفوظ مقامات پر نگرانی اور کمانڈ کنٹرول سنٹرس کی تجویز پیش کی تھی۔ عوامی شراکت میں اضافہ کے لئے جی ایچ ایم سی نے بستی سینی ٹیشن کمیٹیوں کی تشکیل اور کچرے کے غیر محفوظ مقامات کو بر خواست کرنے کی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.