: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 اگست ( یو این آئی ) حکومت نے کہا ہے کہ غیر قانونی ایجنٹ لوگوں کو بیرون ملک بھیج رہے ہیں اور حکومت کو اس کا علم ہے، اس لیے اس سلسلے میں کارروائی کی جا رہی ہے اور مجرموں کو سخت سزا دی جائے
گی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ ان ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جو غیر قانونی طور پر پیسہ بیرون ملک بھیجنے کا کام کر رہے ہیں اور ان کی فہرست حکومت کے پاس ہے۔