: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 6 فروری (یو این آئی) راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ سال 2014 میں اس وقت کی متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) حکومت کے دوران اسٹریٹ وینڈرز ایکٹ نافذ کیا گیا تھا جس کے مقصد سے اسٹریٹ وینڈرز کو خصوصی علاقے متعین کرکے مستقل جگہ فراہم کی گئی تھی،
جس پر صحیح طریقے سے عمل درآمد نہیں کیا گیا تھا مسٹر گہلوت نے جمعرات کو یہاں کہا کہ جے پور کے اسٹریٹ وینڈرس یونین کے نمائندوں نے انہیں ان کی حالت زار کے بارے میں بتایا اور کہا کہ جلیبی چوک اور آس پاس کے علاقوں میں برسوں سے اپنی روزی روٹی کمانے والے دکانداروں کو زبردستی ہٹایا جارہا ہے۔