: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ ، 16 نومبر (یو این آئی) پنجاب پولیس کی اینٹی گینگسٹر ٹاسک فورس (اے جی ٹی ایف) نے ہفتہ کو مہاراشٹر پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں ممبئی میں بابا صدیقی کے قتل کے سلسلے میں فاضل کا کے رہنے والے آکاش گل
نامی شخص کو گرفتار کیا پنجاب پولیس کے ڈائریکٹر جنرل گور و یا دو نے کہا کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ملزم لارنس بشنوئی گینگ کا ساتھی ہے اور وہ بابا صدیقی کے قتل میں ملوث شوٹرز کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کر رہا تھا۔