: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 05 فروری (یو این آئی) دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ ختم ہونے کے بعد بیشتر پوسٹ پول سروے (ایگزٹ پول) میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) اقتدار سے باہر اور
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو حکومت بناتے ہوئے دیکھایا گیا ہے مختلف چینلز پر جاری کیے گئے ایگزٹ پولز میں بی جے پی کو پانچ اور اے اے پی کو دو میں حکومت بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔