the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 04 ستمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ نے بدھ کو کانگریس کے سینئر لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی کو راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف دلایا مسٹر سنگھوی نے



پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین کے دفتر میں حلف لیا مسٹر سنگھوی راجیہ سبھا ضمنی انتخاب میں تلنگانہ سے کانگریس کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے ہیں یہ انتخاب 3 ستمبر کو ہوا تھا راجیہ سبھا کی 12 سیٹوں کے لیے ضمنی انتخابات ہوئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.