جالندھر ، 10 اپریل (یو این آئی) پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے پیر کو کہا کہ آج دوریاستوں میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی حکومت۔
گوا میں دو ایم ایل اے ہیں، گجرات میں پانچ اور راجیہ سبھا میں 10ایم پی ہیں، لیکن جلد
ہی ہم ملک کے 130 کروڑ لوگوں تک پہنچیں گے۔
مسٹر مان نے کر تار پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا اور جالندھر کے لوگوں پر زور دیا کہ وہ لوک سبھا کے ضمنی انتخاب کے لیے اے اے پی امید وار سٹیل مار سکو کی حمایت کریں اور
ووٹ دیں۔