: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 دسمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے یی) کے قومی کنویز اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کانگریس کے ساتھ اتحاد کے امکان پر مکمل روک لگاتے ہوئے بدھ کو اعلان کیا کہ ان کی پارٹی
دہلی میں آئندہ اسمبلی انتخابات اپنے دم پر لڑے گی سابق وزیر پر ایک میڈیا آؤٹ لیٹ کو جواب دیتے ہوئے ٹویٹ کیا، اعلیٰ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فارما رم ایکس عام آدمی پارٹی دہلی میں یہ الیکشن اپنے طور پر لڑے گی۔