the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی، 9 اگست (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے جمعہ کو دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی ضمانت کو سچائی کی جیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک سازش کے تحت انہیں 17 ماہ تک جیل میں رکھا آپ نے ایکس پر لکھا ’’آج سچ کی جیت ہوئی ہے اس بات میں کوئی صداقت نہیں تھی  ہمارے



لیڈروں کو زبردستی جیلوں میں رکھا گیا منیش سسودیا کو سازش کے الزام میں 17 ماہ تک جیل میں رکھا گیا تھا کیا بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی منیش سسودیا کے ان 17 مہینوں کا حساب دیں گے؟آپ نے کہا ’’منیش سسودیا نے یہ 17 مہینے دہلی کے اسکولوں کی تعمیر میں صرف کیے ہوتے لیکن بی جے پی نے انہیں برباد کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.