the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی،09 دسمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی نے پیر کو دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی، جس میں سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو پیپر گنج کے بجائے جنگپورہ سے میدان میں اتارا گیا ہے ، جب کہ حال ہی میں پارٹی میں شامل ہونے والے کو چنگ بزنس سے وابستہ ٹیچر اودھ اوجھا کو پیپر پڑج گنج نج سے ا ام امید وار بنایا گیا ہے اے اے پی کی طرف سے جاری کردہ فہرست میں نریلا سے د نیش بھاردواج، تیمار پور سے سریندر پال سنگھ بٹو ، آدرش نگر سے مکیش گوئل، منڈ کا سے جسبیر



کرالا ، منگول پوری سے راکیش جائو دھر مرکشک ، روہنی سے پردیپ متل ، چاندنی چوک سے پنر دیپ سنگھ ساہنی (سیبی)، پٹیل نگر سے پرویش رتن ، مادی پور سے راکھی برلان، جنگ پوری سے پروین کمار ، بجواسن سے سریندر بھاردواج، پالم سے جو گندر سولنگی، جنگپورہ سے منیش سیسود یا، دیولی سے پریم کمار چوہان، ترلوک پوری سے انجنا پارچا، پیپر گنج سے اودھ اوجھا، کرشنا نگر سے وکاس بگا، گاندھی نگر سے نوین چودھری (دیپو)، شاہدرہ سے پدم شری جیتندر سنگھ اور شنٹی اور مصطفی آباد
سے عادل احمد خان کو امید وار بنایا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.