the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 نومبر(یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے جمعرات کو دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے 11 امید واروں کی پہلی فہرست جاری کی اے اے اپنی سیاسی امور کمیٹی (پی اے سی) کی میٹنگ میں آج امید واروں کی پہلی فہرست جاری کی گئی پہلی فہرست میں چھتر پور سے برہما سنگھ تنور ، کراڑی سے انل جھا، وشواس نگر سے دیپک سنگھلا، روہتاس نگر سے سریتا سنگھ، لکشمی نگر انگر سے بی بی تیاگی، بدر پور سے رام سنگھ



نیتا جی، سیلم پور سے زبیر چودھری، سیما پوری سے ویر سنگھ دھینگان، گونڈا سے گورو شرما، کروال نگر سے منوج تیاگی، مٹیالا سے سو میش شوکین شامل ہیں۔ پہلی فہرست میں اے اے پی نے کانگریس اور بی جے پی کو چھوڑ کر آنے والے ناموں کو ترجیح دی ہے ، جبکہ اس نے 11 میں سے 6 سیٹوں پر دیگر پارٹیوں سے آئے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ انیل جھا، بی بی تیا گی اور برہم سنگھ تنور کچھ دن پہلے ہی بی جے پی سے اے اے پی میں شامل ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.