: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 فروری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ممبران اسمبلی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دہلی کی خواتین کو ماہانہ 2500 روپے دینے کے وعدہ پر بات کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے ملاقات کا وقت مانگا ہے اے اے پی کی سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ آتشی نے ہفتہ کو محترمہ ریکھا گپتا
کو ایک خط لکھ کر ملاقات کا وقت مانگا ہے خط میں، انہوں نے کہا، "بی جے پی کے سپریم لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابی مہم کے دوران دوارکا میں ایک ریلی کے دوران دہلی کی ماؤں اور بہنوں سے وعدہ کیا تھا کہ بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد، کابینہ کی پہلی میٹنگ میں ان کے لیے 2500 روپے ماہانہ کی اسکیم منظور کی جائے گی۔