: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) عام آدمی پارٹی میں ایک بار پھر افراتفری کی خبر آرہی ہے، عاپ ایم ایل اے alka-lamba الکا لامبا نے ٹیوٹ کرکے کہا کہ انہیں پارٹی چھوڑنے کے لیے کوئی وجہ ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں ہے، بتادیں کہ الکا لامبا نے اتوار کو دعوی کیا تھا کہ عاپ سربراہ اور دہلی کے وزیراعلی اروند کمار
کیجروال نے انہیں ٹیوٹر پر انفالو کردیا ہے- منگل کو الکا نے ٹیوٹ کیا، وجہ ڈھونڈنے کی مجھے ہی نہیں بلکہ بہت دوسرے رکن اسمبلیوں کو بھی کوئی ضرورت نہیں ہے، پہلے سے ہی بہت سے ایسے وجہ موجود ہونے کے باوجود بھی میری طرح دوسرے رکن اسمبلی آج بھی پارٹی سے جوڑے ہوئے ہیں، اسے ہی رکن اسمبلی کی منظوری سمجھا جارہا ہے.