: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) دہلی کے سابق وزیر صحت ستیندر جین کو جمعرات کی صبح تہاڑ جیل کے باتھ روم میں پھسل کر گرجانے کےبعد دین دیال اپادھیائے اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے
اور انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں تہاڑ جیل کے افسران نے یہ اطلاع دی تہاڑ جیل کے اہلکار نے دعویٰ کیا کہ آج صبح تقریباً 6 بجے مسٹر جین سینٹرل جیل نمبر 7 اسپتال کے ایم آئی روم کے باتھ روم میں گر گئے۔