: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 ستمبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) لیڈر اور دہلی کے سابق وزیر راجندر پال گوتم جمعہ کو کانگریس میں شامل ہو گئے مسٹر گوتم نے کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال، ترجمان پون کھیڑا اور دہلی
کانگریس کے صدر دیویندر یادو کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی مسٹر وینوگوپال نے پارٹی میں مسٹر گوتم کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا، "یہ ہمارے لئے فخر کا لمحہ ہے کہ مسٹر راجندر پال گوتم نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔