: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 اکتوبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ ) کی راجیہ سبھا رکن سواتی مالیوال نے ہریانہ میں انتخابی نتائج کے رجحان کو دیکھتے ہوئے دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال پر بالواسطہ حملہ کیا اور پارٹی پر ہریانہ انتخابات میں انڈیا اتحاد کو دھوکہ دینے کا
الزام لگایا محترمہ مالیوال نے آج ’’ ایکس‘‘ کے ذریعے آپ پر حملہ کرتے ہوئے کہا ' صرف کانگریس سے بدلہ لینے کے لیے ہریانہ میں انتخابی میدان میں اترے، مجھ پر بی جے پی کا ایجنٹ ہونے کا جھوٹا الزام لگایا، آج وہ خود انڈیا اتحاد کو دھوکہ دے رہے ہیں اور کانگریس کے ووٹ کاٹ رہے ہیں۔