: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) دہلی میں کانگریس کے لیڈروں کے کچھ بیانات سے ناراض عام آدمی پارٹی (آپ) نے کانگریس پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دہلی یونٹ کے ساتھ ملی بھگت کا الزام
لگاتے ہوئے کانگریس کے لیڈر اجے ماکن کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا آپ کے رہنماؤں نے آج کہا کہ وہ کانگریس کو آل انڈیا اپوزیشن اتحاد انڈیا سے نکالنے کے مطالبے کو اٹھانے پر بھی غور کر رہے ہیں۔