: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 نومبر (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کہا کہ پارٹی کارکن پارٹی کی سب سے بڑی طاقت ہیں مسٹر کیجریوال نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا "گزشتہ دو برسوں میں ہم سب سے مشکل دور سے گزرے ہیں لیکن کہا جاتا ہے کہ خدا صرف اپنے پیارے
بندوں کو ہی مشکلات دیتا ہے، ان کا امتحان لیتا ہے خدا مستقبل کے چیلنجوں کے لیے آپ کو مضبوط کرنے کے لیے مشکلات بھیجتا ہے جب خدا بڑی مشکلات بھیجتا ہے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ خدا چاہتا ہے کہ آپ مستقبل میں کچھ بڑا کریں ہمیں مشکلات سے گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ بہادری سے ان کا مقابلہ کرنا چاہیے۔