: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر11 اکتوبر(یو این آئی) اروند کجروال کی سربراہی والی عام آباد پارٹی نے جمعے کے روز نیشنل کانفرنس کو حمایت دینے کا باضابط طورپر اعلان کیا عام آدمی پارٹی نے عمر عبداللہ کی قیادت
والی حکومت کے لئے حمایتی خط بھی ایل جی آفس میں جمع کرایا اطلاعات کے مطابق ڈوڈہ حلقے سے عام آدمی پارٹی سے وابستہ معراج ملک نے بی جے پی کے گجے سنگھ رانا کو چار ہزار 538ووٹوں کے فرق سے شکست دے کر جیت حاصل کی ۔