the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 8 جنوری (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور ان کی پارٹی پوری طرح سے تیار ہے۔
پانچ ریاستوں کے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد مسٹر کیجریوال نے ٹویٹ کیا، ’انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر ہوچکا ہے۔ عام آدمی پارٹی تیار ہے۔
غور طلب ہے کہ الیکشن کمیشن نے آج پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے



پروگرم کا اعلان کیا۔ تمام ریاستوں میں انتخابات کل سات مرحلوں میں مکمل ہوں گے۔ اتر پردیش میں سات مرحلوں میں، منی پور میں دو مرحلوں اور اتراکھنڈ، پنجاب اور گوا میں صرف ایک مرحلے میں ووٹنگ ہوگی۔ انتخابات کے دوران کووڈ کے رہنما خطوط پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔ کووڈ کے خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے ریلی پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ صرف ورچوئل ریلیوں کی اجازت ہے۔ تمام ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی 10 مارچ کو ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.