: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) ٹاٹا سنز کے اعزازی چیئرمین اور پدم وبھوشن ایوارڈ یافتہ رتن ٹاٹا کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے، عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے جمعرات کو کہا کہ رتن ٹاٹا کی میراث آنے والی نسلوں کے لیے ایک تحریک رہے گی رتن
ٹاٹا کا بدھ کی رات ممبئی کے ایک اسپتال میں 86 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا اے اے پی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے ایکسر پر ایک پوسٹ میں رتن ٹاٹا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا، "ہندوستان نے اپنا حقیقی رتن کھو دیا ہے، جس نے ناممکن کو ممکن میں بدل دیا۔