: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 25 دسمبر (یواین آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی حکومت نے دہلی کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور ان کی طرف سے کئے گئے وعدوں کو پورا نہیں کیا گیا ہے اور حقیقت سب کے سامنے آ گئی ہے، اس لئے دہلی کے عوام اسمبلی الیکشن میں ووٹ دے کر ان کو سبق
سکھائیں گے کانگریس کے خزانچی اجے ماکن، دہلی کانگریس کے انچارج قاضی نظام الدین اور دہلی کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے بدھ کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی حکومت کے کاموں پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا کہ دہلی حکومت کہتی ہے کہ وہ اس معاملے میں کام کر رہے ہیں۔