: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،11 اپریل (ذرائع) شیو سینا (یو بی ٹی فیکشن) یووا سینا کے صدر آدتیہ ٹھاکرے نے تلنگانہ اور ٹی ہب میں ہونے والے ’حیرت انگیز کام‘ کی تعریف کی۔
ٹھاکرے نے آئی ٹی کے وزیر کے ٹی راما راؤ سے بھی ملاقات کی اور ٹیکنالوجی اور ہندوستان کی ترقی کو بڑھاوا دینے کے اقدامات سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔