the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/25اکتوبر(ایجنسی) آدھار کو مختلف خدمات کے لئے لازمی قرار دینے کے سرکاری فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پیر کے روز داخل تمام عرضیوں کی سماعت کرے گی۔
آدھار معاملہ پر مختلف عرضیوں اور ان کے جوابات کی سماعت کے بعد چیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرا ، جسٹس



اے ایم کھانولکر اور ڈی وائی چندرچوڑ پر مشتمل ایک سہ رکنی بنچ نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال کو مرکز سے ضروری ہدایات حاصل کرنی ہوں گی اور اس طرح معاملے کی سماعت پیر کو ہوگی۔
مرکزی حکومت نے آج عدالت عظمی سے کہا کہ وہ ان لوگوں کے لئے جن کے پاس آدھار کارڈ نہیں ، اسے بنوانے کی حتمی تاریخ 31 مارچ تک بڑھاسکتی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.