کلکتہ 16 فروری (یو این آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج اسمبلی میں دعویٰ کیا ہے کہ بنگال میں 60 افراد کے آدھار کارڈ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ بہت سے لوگوں کے آدھار کارڈ کو
منسوخ کیا جا رہا ہے تاکہ وہ ووٹ نہ ڈال سکیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق جمال پور بلاک کے جو ہبہائی، جو گرام ، ابو جاہی علاقوں کے کم از کم 60 لوگوں کو ڈاک کے ذریعے مطلع کیا گیا ہے کہ ان کے آدھار کارڈ منسوخ کر دیے گئے