: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تیونس، 29 دسمبر (یو این آئی) شمالی افریقی ملک تیونس میں صحت کے ایک اہلکار نے جنوری کے شروع میں ملک میں کووڈ 19 انفیکشن کی ایک نئی لہر کے بارے میں خبردار کیا ہے تیونس افریقہ پریس (ٹی اے پی) نے بدھ کے روز
اطلاع دی کہ نیشنل سینٹر آف فارماکوویجیلنس کے ڈائریکٹر جنرل ریاض ڈگفوس نے کہا، "جنوری 2023 میں انفیکشن میں متوقع اضافے کے پیش نظر، تیونس کے باشندوں کو اپنی قوت مدافعت کو مضبوط کرنا اور کووڈ کے پھیلاؤ کو روکنا چاہیے۔