حیدرآباد17نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر آبکاری سرینواس گوڑنے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی کوششوں کے نتیجہ میں یادادری بھونگیر ضلع کے بھودان پوچم پلی کو ایوارڈ
حاصل ہوا ہے۔
دنیا کے بہترین سیاحتی گاوں کے طورپر اقوام متحدہ کے ورلڈ ٹورزم آرگنائزیشن نے اس کو تسلیم کیا ہے۔
پوچم پلی،گاوں کرافٹس، اصلاحات اورتاریخی اہمیت کا حامل ہے۔