: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 1 ستمبر (یو این آئی) متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کے ایک وفد نے آج گورنر ہاؤس میں جھارکھنڈ کے گورنر رمیش بیس سے ملاقات کی- اس موقع پر وفد نے وزیراعلی
ہیمنت سورین کی آفس پرافٹ معاملے، میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے موصولہ آراء کے حوالے سے بات چیت کی- وفد نے اس حوالے سے جلد از جلد صورتحال واضح کرنے کی درخواست کی-