the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدر آباد 11 جون (یو این آئی) ہائی کورٹ کے عبوری احکامات پر عمل آوری کا مطالبہ کرتے ہوئے اقامتی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی ملازمت کے خواہشمندوں نے وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی کی رہائش گاہ کے سامنے گٹھنے ٹیک کر انوکھا احتجاج کیا۔



اپنے مطالبات کی تکمیل پر زور دیتے ہوئے مظاہرین نے حال ہی میں منتخب ایم ایل سی تین
مار ملنا کی گاڑی کو وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر روک دیا۔
تین مار ملنا نے امیدواروں سے کہا کہ وہ وزیر اعلی سے رابطہ قائم کریں گے اور ملاقات کا انتظام کروائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.