the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 12 اپریل (یو این آئی) فضائیہ کے اعلی کمانڈروں کی کانفرنس جمعرات کو شروع ہوگی، جس کا افتتاح وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کریں گے۔
فضائیہ کے اعلی کمانڈروں کی یہ کانفرنس سال میں دو بار ہوتی ہے ، جس میں فوجی آپریشنوں کی تیاریوں پر غور و خوض کیا جاتا ہے۔
اس تین روزہ کانفرنس میں کلیدی طورپر بدلتے ہوئے چیلنجوں، صلاحیت



سازی سے متعلق پالیسیوں اور حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ فضائیہ کے اہلکاروں کی فلاح و بہبود اور انتظامیہ سے متعلق منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
یہ کانفرنس ایک ایسا فورم ہے جس پر فضائیہ کے تمام اعلی افسران ملٹری آپریشن، رکھ رکھاؤ، انتظامی امور اور دیگر اہم امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.