نیویارک، 7 فروری' امریکہ میں نیویارک کی ایک عدالت نے دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش) کی حمایت کرنے کے مجرم قرار دیئے گئے ایک شخص کو 18 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
فیڈرل پراسکیوٹر کے ایک ترجمان جان مارجولي کے
مطابق بروكلين میں امریکی ڈسٹرکٹ جج مارگو براڈی نے عمر صالح (22) کو کل 18 سال قیدکی سزا سنائی ہے۔
عمر صالح پر دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی حمایت کرنے کا الزام لگایا گیا تھا اور حال ہی میں اس کا قصور ثابت ہوا ہے۔