: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) ماحولیات کے میدان میں شہرت حاصل کرنے والی 'پدم شری' ایوارڈ یافتہ جھارکھنڈ کی ایک قبائلی خاتون جمنا ٹوڈواپنی شادی کے
بعد مشرقی سنگھ بھوم ضلع کے چکولیہ گاؤں میں اپنے سسرال آکر وہاں ویران جنگل دیکھ کر مایوس ہوگئیں، لیکن اسی وقت انہوں نے ارد گرد کے جنگلاتی علاقے کو دوبارہ سرسبز بنانے کا عزم کرلیا۔