the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

اسلام آباد: پاکستان میں چہارشنبہ کو عبدالمجید نامی شخص دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ اس شخص کی موت اس لیے سرخیوں میں ہے کیونکہ وہ اپنے بڑے خاندان کی وجہ سے بحث میں رہتا تھا۔ ’’بڑے خاندان‘‘ سے مراد 6 بیویاں اور 54 بچے ہیں۔ 75 سالہ عبدل ایک ٹرک



ڈرائیور تھا جو پاکستان کے ضلع نوشکی میں رہتا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدل کے بیٹے شاہ ولی نے بتایا کہ ان کے والد موت سے پانچ دن پہلے تک ٹرک چلاتے رہے۔ ولی نے کہا کہ ہم میں سے بہت سے لوگ پڑھے لکھے ہیں لیکن ہمیں روزگار نہیں ملا۔ یہی وجہ ہے کہ ہم والد کا علاج بھی نہیں کروا سکے۔ سیلاب میں ہمارا گھر بھی تباہ ہو گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.