: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض، 26 فروری (یو این آئی) سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر داخل ہو گئی ہے اور مملکت کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر چکا ہے سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں سردی کی نئی اور شدید لہر نے مملکت کے شمالی اور
وسطی علاقوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر چکا ہے رپورٹ کے مطابق طرف میں منگل کو کم سے کم درجہ حرارت منفی پانچ جب کہ آج طرف اور ارار کے علاقوں میں سب سے کم منفی ایک درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔