the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

امریکہ کے نیوجرسی کے ایک امام  پر مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران قاتلانہ حملہ پیش آیا۔ ایک نوجوان نے امام پر اس وقت چاقو سے حملہ کردیا جب وہ فجر کی نماز پڑھا رہے تھے  اب ان کی حالت مستحکم ہے۔

حملہ آور نوجوان کو مصلیوں نے  پکڑ کر پولیس کے حوالہ کیا، جو پولیس کی گرفت میں ہے۔

یہ واقعہ



ساؤتھ پیٹرسن کی عمر بن خطیب مسجد میں اس وقت پیش آیا جب 200 کے قریب نمازی سجدے میں تھے۔ اس دوران ایک نوجوان نے نمازیوں کو پھاند کر ممبر تک پہنچ گیا اور امام سید النقیب پر  متعدد بار چاقو کے وار کیے۔ امام کی چینخ وپکار پر اگرچہ ملزم نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اسے نمازیوں نے پکڑ لیا اور کافی پٹائی کی بعد ازاں پولیس کے حوالے کردیا۔ حملے کے پیچھے محرکات ابھی تک واضح نہیں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.