حیدرآباد 15مارچ (یواین آئی)آسڑیا کے اعلی سطحی پارلیمانی وفد نے آج تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا دورہ کیا۔
وفد میں آسڑیاکی قومی پارلیمانی کونسل (ایوان
زیریں)کے صدروونگ فانگ سبوتکا،وفاقی کونسل (ایوان بالا)کے صدر کرسچائین سوچھراس بھی موجود تھے۔
اسپیکر اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی نے اسمبلی میں اس وفد کی آمد کا اعلان کیا۔