حیدرآباد24جون(یواین آئی)گریٹر حیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے حیدرآباد میں واقع صدر دفتر کے آئی ٹی شعبہ کا ایک ملازم کورونا سے متاثر ہوگیا جس کے ساتھ
ہی ساتھی ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑگئی۔
اس اطلاع کے ساتھ ہی اس شعبہ کو عارضی طورپر بند کردیاگیا۔
ساتھ ہی اس شعبہ کو جراثیم سے پاک بنانے کا عمل اختیار کیاگیا۔