حیدرآباد 6 مارچ (یو این آئی) اڈانی کے سری لنکا پراجکٹ پر مرکزی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے طنزیہ طور پر کہا
کہ ”ایک
ملک ایک دوست “متر کال میں نئی اسکیم ہے۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سر گرم تارک را مار او نے اڈانی پراجکٹ کے بارے میں سری لنکا حکومت کے نئے موقف پر تبصرہ کیا۔