: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اڈانی گروپ پرامریکی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ 'ہنڈن برگ' کی ایک رپورٹ سے ہندوستان کی اسٹاک مارکیٹ سے متعلق تنازعہ کی تحقیقات کے لئے جمعرات کو عدالت عظمیٰ کے ریٹائرڈ جج ابھے منوہر سپرے کی
سربراہی میں چھ ارکان پر مشتمل ماہرین کی کمیٹی تشکیل دی چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پاردی والا کی بنچ نے کمیٹی کی تشکیل کا حکم دیتے ہوئے کمیٹی سے درخواست کی کہ وہ دو ماہ کے اندر اندر تحقیقات مکمل کرکے اپنی رپورٹ پیش کرے۔