: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) قومی راجدھانی خطے کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں 17 سالہ نوجوان کے سینے سے 1.92 کلوگرام ٹیومر کو کامیابی کے ساتھ نکال لیا گیا ہے گروگرام میں واقع فورٹس میموریل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایف ایم آر آئی)
کے کارڈیوتھوراسک اینڈ ویسکولر سرجری (سی ٹی وی ایس) کے ڈائریکٹر اور سربراہ ڈاکٹر اُجیت دھیر نے جمعرات کو صحافیوں کو بتایا کہ ایف ایم آر آئی کی قیادت میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے ایک پیچیدہ سرجری کی اور اس ٹیومر کو مریض کے سینے سے نکالا گیا۔