: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے منگل کو کہا کہ 2023 کے مانسون سیزن (جون تا ستمبر) میں طویل مدتی عام اوسط کا 96 فیصد
رہنے کی امید ہے آئی ایم ڈی نے ایک ریلیز میں کہا کہ اندازے کے لیے اپنائے گئے ماڈلز میں غلطی کے مارجن کے ساتھ اس بار بارش مذکور ہ اندازہ سے پانچ فیصد زیادہ یا کم ہو سکتی ہے۔