the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی

انقرہ، 28 جولائی (ژنہوا) ترکی میں کورونا وائرس کے 919 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس سے یہاں متاثرین کی کل تعداد 227019 ہوگئی ہے۔ وزیر صحت فخر الدين قوجة نے اس کی اطلاع دی۔
مسٹر کوکا نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں اس وائرس سے اب تک 17 لوگوں کی موت ہوئی ہے جس سے مرنے والون کی تعداد بڑھ کر 5630 ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ



طبی اہلکاروں نے اس دوران 45283 ٹسٹ کئے ہیں اور اب تک کل 4617971 ٹسٹ کئے جاچکے ہیں۔
مسٹر کوکا نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 982 مریض صحت مند ہوئے ہیں اور اب تک صحت مند ہونے والوں مریضوں کی تعداد 210469 ہوگئی ہے۔ ابھی 1263 مریضوں کا علاج چل رہا ہے۔ ترکی میں کورونا کا پہلا معاملہ گزشتہ 11 مارچ کو سامنے آیا تھا۔
ژنہوا۔ این یو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.