: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 15 جون (یو این آئی) عوامی مسائل سے واقفیت کے چندر شیکھر راو کی حکومت کی ناکامیوں کو اجا گر کرنے کے ساتھ ساتھ کا نگر یس کو نچلی سطح ۔ مستحکم کرنے کیلئے تلنگانہ ہی ایل پی لیڈر ملو
بھٹی و کرامار کا کی یاترا کے 90 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ شدید چلچلاتی دھوپ کی پر واہ کئے بغیر وہ یاترا کر رہے ہیں۔ انہوں نے نلگنڈہ ضلع میں کارنر میٹنگ منعقد کرتے ہوئے چندر شیکھر راو حکومت کے رویہ پر شدید تنقید کی۔