the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 241 - 270 of 20352 total results
نتیش حکومت میں بدعنوانی عروج پر: تیجسوی

نتیش حکومت میں بدعنوانی عروج پر: تیجسوی

پٹنہ، 4 فروری (یو این آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے ریاست میں امن و امان کی صورت...

سپریم کورٹ نے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر نہ کرنے پر آسام حکومت کی سرزنش کی

سپریم کورٹ نے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر نہ کرنے پر آسام حکومت کی سرزنش کی

نئی دہلی، 04 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے غیر قانونی تارکین وطن قرار دیے گئے غیر ملکی شہریوں کو فوری طور پر ملک بدر نہ کرنے پر منگل کو آسام حکومت ...

کسانوں کی آمدنی میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح : شیوراج

کسانوں کی آمدنی میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح : شیوراج

نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ کسانوں کی آمدنی بڑھانا وزیر اعظم ...

تلنگانہ : ارکان اسمبلی کے انحراف۔ فیصلہ کیلئے مناسب وقت کی وضاحت کی جائے: سپریم کورٹ

تلنگانہ : ارکان اسمبلی کے انحراف۔ فیصلہ کیلئے مناسب وقت کی وضاحت کی جائے: سپریم کورٹ

حیدرآباد، 3 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے تلنگانہ کے بعض ارکان اسمبلی کے انحراف کے معاملہ کی سماعت کی۔ عدالت عظمی نے منحرف ارکان اسمبلی کو نا ...

ہند روس کے مابین دوستی تعاون اور سفارت کاری کی بہترین مثال : لوک سبھا اسپیکر

ہند روس کے مابین دوستی تعاون اور سفارت کاری کی بہترین مثال : لوک سبھا اسپیکر

نئی دہلی، 3 فروری(یو این آئی) ہند روس کے مابین وقت کی کسوٹی پر کھری اترنے والی قریبی دوستی پوری دنیا کے لیے تعاون اور سفارت کاری کی منفرد اور بہترین م...

صدر آصف علی زرداری کل چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

صدر آصف علی زرداری کل چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد ، 3 فروری (یو این آئی) پاکستانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے صدر آصف علی زرداری، چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر منگل کو 4 روزہ سرکاری دورے...

سونو سود نے اے پی حکومت کو چار ایمبولینس تحفے میں دی، نائیڈو سے ملاقات

سونو سود نے اے پی حکومت کو چار ایمبولینس تحفے میں دی، نائیڈو سے ملاقات

آندھرا،3 فروری(ذرائع) اداکار سونو سود نے آج ریاستی سکریٹریٹ میں آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران سونو سود ...

آندھرا پردیش میں 73 ریلوے اسٹیشنوں کو جدید سہولت سے ہوں گے آراستہ : اشونی ویشنو

آندھرا پردیش میں 73 ریلوے اسٹیشنوں کو جدید سہولت سے ہوں گے آراستہ : اشونی ویشنو

دہلی،3 فروری(ذرائع) مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے آج دہلی میں ایک پریس کانفرنس کی، جس میں مختلف ریاستوں میں جاری ریلوے پروجیکٹوں کے بارے میں اپ ڈیٹس...

منگل کو اسمبلی میں پیش ہوگی تلنگانہ کاسٹ سروے رپورٹ

منگل کو اسمبلی میں پیش ہوگی تلنگانہ کاسٹ سروے رپورٹ

حیدرآباد،3 فروری(ذرائع)  تلنگانہ حکومت 4 فروری (منگل) کو بلائے جانے والے خصوصی اجلاس کے دوران ذات (کاسٹ) سروے کی رپورٹ کو اسمبلی میں پیش کرے گی۔ر...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے واشنگٹن پہنچے اسرائیلی وزیر اعطم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے واشنگٹن پہنچے اسرائیلی وزیر اعطم

واشنگٹن،3 فروری(ذرائع) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر دارالحکومت واشنگٹن کے دورے پر ہیں۔توقع ہے کہ نتن یاہو کل امریکی صد...

تلنگانہ : حیدرا نے شمس آباد میں غیر مجاز قبضوں کو برخواست کر دیا

تلنگانہ : حیدرا نے شمس آباد میں غیر مجاز قبضوں کو برخواست کر دیا

حیدر آباد 3 فروری (یو این آئی) گریٹر حیدر آباد کے حدود میں سرکاری اراضیات، تالابوں، جھیلوں اور نہروں کے تحفظ کے لئے تشکیل دی گئی حیدرآباد ڈیزاسٹر رسپا...

آئندہ 3 دنوں میں تلنگانہ میں کہر کا امکان

آئندہ 3 دنوں میں تلنگانہ میں کہر کا امکان

حیدر آباد، 3 فروری (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے پیر کو کہا کہ آئندہ تین دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر صبح کے اوقات میں کہر کی صور تحال کا ام...

تلنگانہ : اسمبلی اجلاس میں غیر حاضری۔ اپوزیشن لیڈر چندر شیکھر راو کو نوٹس

تلنگانہ : اسمبلی اجلاس میں غیر حاضری۔ اپوزیشن لیڈر چندر شیکھر راو کو نوٹس

حیدر آباد ، 3 فروری (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر سابق وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کو نوٹس ج...

مہا کمبھ میں بدانتظامی کا الزام لگاتے ہوئے اپوزیشن نے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا

مہا کمبھ میں بدانتظامی کا الزام لگاتے ہوئے اپوزیشن نے راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا

نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) کانگریس، ترنمول کانگریس، سماج وادی پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پیر کو راجیہ سبھا میں پریاگ راج میں مہاکمبھ ...

لوک سبھا میں وقفہ سوال کے دوران اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ

لوک سبھا میں وقفہ سوال کے دوران اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ

نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) لوک سبھا میں پیر کو اپوزیشن ارکان نے پریاگ راج کمبھ کے انتظامات کو لے کر وقفہ سوال کے دوران زبردست ہنگامہ کیا، لیکن اسپ...

میر واعظ عمر فاروق کی دلی میں شاہی امام اور مفتی مکرم سے ملاقات

میر واعظ عمر فاروق کی دلی میں شاہی امام اور مفتی مکرم سے ملاقات

سری نگر، 3 فروری (یو این آئی) میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے جامع مسجد دہلی اور فتح پوری مسجد کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے شاہی امام سید ...

قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام عالمی کتاب میلہ میں محفل شعرو سخن اور مصنفین سے ملاقات پروگرام

قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام عالمی کتاب میلہ میں محفل شعرو سخن اور مصنفین سے ملاقات پروگرام

نئی دہلی، 3فروری(یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام عالمی کتاب میلہ،بھارت منڈپم (پرگتی میدان) میں لیکھک منچ پر میرا تخلیقی سفر:...

تروینی پر عوامی سیلاب، ناگا سادھو توجہ کا مرکز بنے

تروینی پر عوامی سیلاب، ناگا سادھو توجہ کا مرکز بنے

مہاکمبھ نگر، 3 فروری (یواین آئی) مہاکمبھ 2025 کے آخری امرت اسنان 'بسنت پنچمی' کے موقع پر گنگا، جمنا اور غیر مرئی سرسوتی کے سنگم پر عقیدت کا سیلاب امڑ...

حکومت روزگار کی صورتحال پر نوجوانوں کے سوالوں کا جواب دینے سے قاصر ہے: راہل

حکومت روزگار کی صورتحال پر نوجوانوں کے سوالوں کا جواب دینے سے قاصر ہے: راہل

نئی دہلی، 03 فروری ( یو این آئی ) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں مینوفیکچرنگ سیکٹر ساٹھ برسوں میں سب سے زیادہ کمزور ہوا...

مودی حکومت کا بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف سے بہت دور ہے: چدمبرم

مودی حکومت کا بجٹ ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف سے بہت دور ہے: چدمبرم

نئی دہلی،یکم فروری (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ عام بجٹ میں بہار کے رائے دہندوں کو خوش کرنے کی کوشش ک...

حیدرآباد  میئر نے کلرس تھیم پارک کا کیا افتتاح

حیدرآباد میئر نے کلرس تھیم پارک کا کیا افتتاح

حیدرآباد،1 فروری(ذرائع) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کی میئر گدوال وجے لکشمی نے ہفتہ یکم فروری کو حیدرآباد کے ملا پور میں نئے کلرس...

مرکزی بجٹ میں کچھ بھی نیا نہیں: ڈمپل یادو

مرکزی بجٹ میں کچھ بھی نیا نہیں: ڈمپل یادو

نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نے ہفتہ کو کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے ذریعہ لوک سبھا میں پیش کئے گئ...

سابق ایم پی احسان جعفری کی اہلیہ ذکیہ جعفری کا 86 سال میں انتقال

سابق ایم پی احسان جعفری کی اہلیہ ذکیہ جعفری کا 86 سال میں انتقال

احمدآباد،1 فروری(ذرائع) سال 2002 کے گجرات فسادات میں مارے گئے کانگریس کے سابق ایم پی احسان جعفری کی اہلیہ ذکیہ جعفری کا احمد آباد میں انتقال ہوگیا۔ ان...

عام بجٹ سے کسانوں، نوجوانوں، خواتین، مزدوروں سمیت سماج کے ہر طبقے کی خواہشات پوری ہوں گی: مودی

عام بجٹ سے کسانوں، نوجوانوں، خواتین، مزدوروں سمیت سماج کے ہر طبقے کی خواہشات پوری ہوں گی: مودی

نئی دہلی، یکم فروری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی تیسری مدت کار کے پہلے بجٹ کو عام شہریوں کے لیے وقف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ سے کسان...

بجٹ کا ہر اعداد و شمار جھوٹ پر مبنی ہے : اکھلیش

بجٹ کا ہر اعداد و شمار جھوٹ پر مبنی ہے : اکھلیش

نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ جو حکومت مہاکمبھ نہیں کراسکتی اس حکومت کے بجٹ کا ہر وہ اعداد و شمار جھوٹ...

بجٹ خود کفیل ہندوستان کا روڈ میپ: شاہ

بجٹ خود کفیل ہندوستان کا روڈ میپ: شاہ

نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے عام بجٹ کو ایک ترقی یافتہ اور ہر شعبے میں بہترین ہندوستان کی تعمیر کے لئے مودی حکومت کے و...

یہ بجٹ ہم وطنوں کی امنگوں کا بجٹ ہے: مودی

یہ بجٹ ہم وطنوں کی امنگوں کا بجٹ ہے: مودی

نئی دہلی، یکم فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کو ہم وطنوں کی امنگوں کا بجٹ قرار د...

گھوڑے پر بیٹھ کر خریداری کرنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا، سعودی حکومت کا ایکشن

گھوڑے پر بیٹھ کر خریداری کرنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا، سعودی حکومت کا ایکشن

ریاض، 31 جنوری (یو این آئی) سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی گھوڑے پر سوار ہو کر فارمیسی میں خریداری کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر سعودی حکومت نے سخت نوٹس لے لی...

دہلی انتخابات سے پہلے عاپ پارٹی کے 7 ایم ایل ایز نے پارٹی سے دیا استعفیٰ

دہلی انتخابات سے پہلے عاپ پارٹی کے 7 ایم ایل ایز نے پارٹی سے دیا استعفیٰ

دہلی،31 جنوری(ذرائع)  ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض عام آدمی پارٹی کے 7 ایم ایل نے جمعہ کو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ استعفیٰ دینے والوں میں جنک پوری سے دو ...

تہور رانا کی حوالگی کا راستہ صاف

تہور رانا کی حوالگی کا راستہ صاف

نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) ممبئی میں 26 نومبر 2008 کے دہشت گردانہ حملے کے معاملے میں تہور رانا کی حوالگی کا راستہ صاف ہو گیا ہے اور اب ہندوستان ا...

Displaying 241 - 270 of 20352 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.