: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر محنت منسکھ منڈاویہ نے آج لوک سبھا میں کہا کہ 80 فیصد سے زیادہ تنازعات کو سمادھان پورٹل پر حل کیا جا رہا ہے وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوالات کے جواب میں مسٹر منڈاویہ نے کہا
کہ کسی بھی کمپنی اور ملازم کے درمیان تنازعہ کو حل کرنے کے لیے ایک سمادھان پورٹل شروع کیا گیا ہے، جس پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین ماہ کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ 80 فیصد سے زائد تنازعات حل ہو رہے ہیں۔