بگوٹا، 18 جنوری (ایجنسی) کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا کے جنوبی علاقے میں ایک پولس اکیڈمی کےباہر کار بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21ہوگئی ہے جبکہ 68 سے زیادہ کیڈٹ زخمی ہوگئے۔
start;">پولیس نے بیان جاری کرکے کہا،"دھماکہ میں سازش کرنے والوں سمیت ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر 21 ہوگئی ہے۔" بگوٹا میں واقع پولیس اکاڈمی میں جمعرات کو دھماکہ خیز مواد سے بھری کار سے دھماکہ کیا گیا تھا۔